Sunday, July 26, 2026
Homeinternationalحماس نے پاکستان کے تکفیری دہشتگردوں کے منہ پر گوبر والا جوتا...

حماس نے پاکستان کے تکفیری دہشتگردوں کے منہ پر گوبر والا جوتا مار دیا

حماس کے نئے سربراہ خلیل الحیہ کو مزاحمتی محور کی تہنیتیں۔

حماس کی طرف سے خلیل الحیہ کو دفترِ سیاسی کا نیا سربراہ اور شہید یحییٰ سنوار کا جانشین منتخب کیے جانے کے بعد مزاحمتی محور کی مختلف تنظیموں اور اتحادی ممالک کی طرف سے تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔

پاکستانی تکفیریوں (کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں اور ان کے مولویوں) کے منہ پر حماس کا گوبر والا جوتا ہے، جو ہمیشہ ایران پر بھونکتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ایران نے کیا کیا۔

حماس نے ہمیشہ سے ایران کے حق میں، ایران کی تعریف کرتے ہوئے اور ایران کو اپنا ساتھی قرار دیتے ہوئے دنیا کو بتایا ہے کہ ایران کی اہمیت کیا ہے۔ فلسطین کے موضوع پر اور مقاومت کے موقع پر حماس کی نظر میں ایران کا مقام کیا ہے۔ ایران مزاحمت کا انجن ہے اور ان تکفیریوں کا کام صرف بھونکنا ہے۔ اگر ایران کی اصل اہمیت کو جاننا ہے اور مقاومت کی صلاحیت کو جاننا ہے تو اس کے بارے میں حماس بتا سکتی ہے جو اہل سنت جہادی گروپ ہے نہ کہ یہ پاکستانی تکفیری بھونکنے والے کتے۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں