Thursday, June 25, 2026
Homeinternationalعلی الطاہر میں حزب اللہ نے صہیونی فوج کو خاک چٹا دی،...

علی الطاہر میں حزب اللہ نے صہیونی فوج کو خاک چٹا دی، پیش قدمی کا خواب چکنا چور

علی الطاہر میں حزب اللہ نے دشمن کو خاک چٹا دی اور پیشقدمی کے خواب کو چکنا چور کر دیا، اتنی مار پڑی کہ قابض فوج کو جھوٹے دعوے کرنے پڑے!

حزب اللہ نے اسرائیلی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں “مکمل طور پر بے بنیاد” قرار دیا ہے۔ حزب اللہ کے مطابق، یہ دعوے دراصل اسرائیلی فوج کی علی الطاہر علاقے میں پیش قدمی میں ناکامی کے بعد ان کے فوجیوں کا حوصلہ بڑھانے کی ایک کوشش ہے۔

صہیونی رجیم کے فوجی ریڈیو کے مطابق، جمعرات سے اب تک جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپوں میں 6 صہیونی فوجی مارے گئے ہیں اور 20 دیگر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں افسران بھی شامل ہیں جو اسرائیل کا بڑا جانی نقصان مانا جا رہا ہے۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں