Tuesday, May 26, 2026
Homeinternationalآل سعود نسل یہود کی منافقت عیاں، شرٹ پر لکھا "یا حسینؑ”...

آل سعود نسل یہود کی منافقت عیاں، شرٹ پر لکھا “یا حسینؑ” بدعت، شاکیرا کا ڈانس حلال!

مدینہ منورہ میں ایک نوجوان لڑکے کو صرف “یا حسین” لکھی ہوئی ٹی شرٹ پہننے پر سعودی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے اسے “بدعت” اور شریعت کے خلاف قرار دے کر حراست میں لے لیا۔

اس کے برعکس سعودی عرب میں کنسرٹ، ڈانس، فحاشی اور عریانی عام ہے۔ شاکیرا، سلمان خان جیسے فنکاروں کے پروگرام ہوتے ہیں، خواتین کی عریاں پرفارمنسز ہوتی ہیں، اور بڑے بڑے فحاشی کے اڈے کھلے عام چل رہے ہیں۔ سعودی یہود کے نزدیک یہ سب حلال ہے، لیکن اہل بیتؑ کے نام “یا حسین” کہنا بدعت بن جاتا ہے۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں