Sunday, July 26, 2026
Homeinternationalوزیر داخلہ محسن نقوی مشہد مقدس پہنچ گئے، حرم امام رضاؑ میں...

وزیر داخلہ محسن نقوی مشہد مقدس پہنچ گئے، حرم امام رضاؑ میں قیام، ایران-امریکہ مذاکرات میں سفارتی سرگرمیاں جاری

وزیر داخلہ محسن نقوی آج بروز ہفتہ ایران کے شہر مشہد مقدسہ پہنچ گئے۔ ان کا استقبال گورنر خراسان رضوی غلامحسین مظفری نے شہید ہاشمی نژاد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کیا۔

یہ وزیر داخلہ کا ایران کا دورہ حالیہ ہفتوں میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکراتی عمل کے سلسلے میں سفارتی سرگرمیوں، ثالثی کا حصہ ہے۔ اس سفر کے دوران انہوں نے حرم امام رضا علیہ السلام میں ایک مختصر قیام بھی کیا۔

دوسری جانب پاکستان اور سعودی عرب نے ایران-امریکہ مذاکرات کو کمزور نہ کرنے پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹیلیفونک گفتگو میں سفارتی راستے کو جاری رکھنے اور امن کے عمل میں خلل ڈالنے والی کسی بھی کوشش کے خلاف چوکنا رہنے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں