Monday, May 25, 2026
Homeinternationalنیویارک ٹائمز کا دھماکہ: ایران کے 90 فیصد میزائل اڈے اب بھی...

نیویارک ٹائمز کا دھماکہ: ایران کے 90 فیصد میزائل اڈے اب بھی فعال اور ناقابل تسخیر

نیویارک ٹائمز کا دھماکہ: ایران کے 90 فیصد میزائل اڈے اب بھی فعال! امریکی انٹیلیجنس کی خفیہ رپورٹ (بذریعہ NYT) کے مطابق، 37 دن کی شدید بمباری کے باوجود ایران کے 90 فیصد زیر زمین میزائل اڈے اور لانچ سائٹس مکمل یا جزوی طور پر فعال ہیں۔ آبنائے ہرمز کے ساتھ واقع 33 میں سے 30 سائٹس اب بھی کسی بھی وقت فائرنگ کے لیے تیار ہیں۔

رپورٹ میں عویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی فضائی حملے ایران کے میزائل نیٹ ورک کا صرف 10 فیصد حصہ مستقل طور پر ناکارہ بنا سکے ہیں۔ یہ اڈے اتنی گہرائی میں اور اتنے مضبوط (Fortified) ہیں کہ صرف فضائی حملوں سے انہیں ختم کرنا ناممکن ہے۔ ایران کا میزائل شہر (Missile Cities) کا نیٹ ورک تاحال ناقابل تسخیر ہے۔ پینٹاگون کے لیے یہ خبر ایک ڈراؤنا خواب ہے؛ ٹرمپ جس ‘مکمل فتح’ کا دعویٰ کر رہے ہیں، وہ ایرانی پہاڑوں کے نیچے دبے میزائلوں کے ایک ہی ہلے میں ملبے کے ڈھیر میں بدل سکتی ہے۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں