Tuesday, April 21, 2026
Homeinternationalشمالی اسرائیل میں "ریڈ الرٹ” کی بارش: حزب اللہ کے ان گنت...

شمالی اسرائیل میں “ریڈ الرٹ” کی بارش: حزب اللہ کے ان گنت وار، روزانہ 40 سے زائد آپریشنز

لبنانی سرحد سے برسائے جانے والے راکٹوں اور ڈرونز نے شمالی اسرائیل کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ ہر گزرتے دن کی طرح آج بھی پورا شمالی علاقہ مسلسل سائرنوں کی زد میں رہا۔ اعداد و شمار کے مطابق حزب اللہ روزانہ اوسطاً 40 سے زائد مختلف فوجی آپریشنز کر رہی ہے۔

یہ محض راکٹ باری نہیں بلکہ ایک “منظم تھکاوٹ کی جنگ” (War of Attrition) ہے، جس کا مقصد صیہونی دفاعی نظام کو مفلوج کر کے اسے حتمی ضرب کے لیے تیار کرنا ہے۔

حزب اللہ کے ہائپر سونک میزائل حملوں اور صیہونی خفیہ سیٹیلائیٹ جیمنگ کے بعد ہزاروں قابض فوجیوں نے نفسیاتی دباؤ کا بہانہ بنا کر ‘راہ فرار’ کی رسمی درخواست دے دی ہے۔ یہ اسرائیلی فوج میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور ہمت ٹوٹنے کا واضح اشارہ ہے۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں