Saturday, April 11, 2026
Homeinternationalآیت‌ اللہ جوادی آملی کا ایرانی عوام کو خراجِ تحسین، “آپ عظیم...

آیت‌ اللہ جوادی آملی کا ایرانی عوام کو خراجِ تحسین، “آپ عظیم ہیں”

ایران: آیت‌ اللہ جوادی آملی نے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر ہم آپ کے سامنے جھکتے ہیں اور اپنی عاجزی کا اظہار کرتے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ بہت عظیم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب بھی وہ رات کے وقت عوام کے مناظر دیکھتے ہیں تو حقیقتاً اپنے آپ کو بہت چھوٹا محسوس کرتے ہیں۔

آیت‌ اللہ جوادی آملی نے مزید کہا کہ آج “لا الٰہ الا اللہ” کا پرچم عوام ہی کے ہاتھوں میں ہے، جو ان کی عظمت اور شعور کا واضح اظہار ہے۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں