بی بی سی کے نمائندے سے تصدیق ہو گئی ہے کہ امریکہ نے ایرانی شہر لامرد پر PRSM میزائل استعمال کیے ہیں۔ یہ میزائل ہدف کے اوپر پھٹ کر ہزاروں ٹکڑوں (Shrapnel) میں تقسیم ہو جاتا ہے۔
جس کے نتیجے میں رہائشی علاقوں میں 21 شہادتیں ہوئیں، جن میں 4 ننھے بچے بھی شامل ہیں جو کھیل رہے تھے۔

