Saturday, April 11, 2026
HomeRegionpunjabایران–امریکا جنگ، تکفیری وہابی پروپیگنڈے کے بعد پاکستان میں فرقہ ورانہ نفرت...

ایران–امریکا جنگ، تکفیری وہابی پروپیگنڈے کے بعد پاکستان میں فرقہ ورانہ نفرت پھیلانے کا آغاز

سرگودھا کے سرکاری ڈی ایچ کیو ہسپتال کی مسجد میں شیعہ نمازیوں کو زبردستی نکالنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے مسجد میں مخصوص افراد پر پابندی عائد کر دی، جس سے فرقہ وارانہ تناؤ پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

ماہرین کے مطابق عالمی تناؤ، خاص طور پر ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی، مقامی سطح پر فرقہ وارانہ پروپیگنڈے کو ہوا دے رہا ہے، جس سے ملک میں سماجی ہم آہنگی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں