Saturday, April 11, 2026
HomeRegionbalochistanپاک فوج کے شیعہ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے بہادر افسر...

پاک فوج کے شیعہ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے بہادر افسر میجر سبطین حیدر شہید

ڈی آئی خان میں پاک فوج کے بہادر افسر میجر سبطین حیدر شہید، تدفین بہشتِ زینب کوئٹہ میں ہوگی

کوئٹہ کی شیعہ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے 30 سالہ افسر میجر سبطین حیدر ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہوگئے۔ فوجی ذرائع کے مطابق میجر سبطین نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔

شہید میجر سبطین حیدر کی تدفین بہشتِ زینب ہزارہ قبرستان کوئٹہ میں فوجی اعزاز کے ساتھ کی جائے گی۔ ان کی شہادت پر ہزارہ برادری اور شہری حلقوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں