Saturday, April 11, 2026
Homeinternationalایران کی امریکی B-2 طیارے پر کڑی نظر، فضائیہ نے ویڈیو جاری...

ایران کی امریکی B-2 طیارے پر کڑی نظر، فضائیہ نے ویڈیو جاری کر دی

ایرانی ایئر ڈیفنس سسٹم نے امریکی طیارے کی درست نگرانی کر کے واضح پیغام دیا: “تم ہماری رینج میں ہو”

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ نے ایئر ڈیفنس فورس کی جانب سے امریکی B-2 طیارے کی پرواز کی نگرانی کی ایک ویڈیو فوٹیج جاری کر دی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایرانی ایئر ڈیفنس سسٹم امریکی طیارے کی نقل و حرکت کی درست نشاندہی کے ساتھ کڑی نگرانی کر رہا ہے۔

ایرانی فضائیہ نے ویڈیو منتشر کرکے امریکی دشمن کو یہ پیغام دیا ہے کہ تم ہماری رینج میں ہو اور تمہاری نقل و حرکت کو مانیٹر کیا جا رہا ہے۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں