Saturday, April 11, 2026
Homeinternationalیمن کا اسرائیلی رژیم پر میزائل حملہ، صیہونی خوف کے مارے بلوں...

یمن کا اسرائیلی رژیم پر میزائل حملہ، صیہونی خوف کے مارے بلوں میں جا چھپے

صہیونی فوج نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ کچھ دیر پہلے یمن سے ایک میزائل داغا گیا۔

  اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ مذکورہ میزائل ممطلوبہ اہداف تک پہنچنے سے پہلے ہی ناکارہ بنا دیا گیا۔ 

اسی دوران صیہونی رژیم کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ یمن کی جانب سے میزائل داغے جانے کے بعد نواتیم بیس سمیت النقب اور بئر السبع کے علاقوں میں خطرے کے سائرن کی آواز سنی گئی۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں