Saturday, April 11, 2026
Homeinternationalمفتی منیب الرحمان کا پاکستانی تکفیریوں، کالعدم لشکر جھنگوی اور کالعدم سپاہ...

مفتی منیب الرحمان کا پاکستانی تکفیریوں، کالعدم لشکر جھنگوی اور کالعدم سپاہ صحابہ کے منہ پر گوبر والا جوتا

تنظیم المدارس کے صدر مفتی منیب الرحمان نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے اور کسی قسم کی تفرقہ بازی کی گنجائش نہیں۔

مفتی منیب الرحمان نے پاکستان کے اندر موجود تکفیری عناصر، بالخصوص کالعدم لشکر جھنگوی اور کالعدم سپاہ صحابہ کو براہ راست نشانہ بناتے ہوئے ان کے منہ پر گوبر والا جوتا مار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی سازش یا تفرقہ انگیز پروپیگنڈے کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

مفتی صاحب کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب خطے میں ایران پر اسرائیلی حملوں کے خلاف پاکستان کی یکجہتی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی سرزمین تکفیریوں اور دہشت گردوں کے لیے پناہ گاہ نہیں بن سکتی۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں