Saturday, April 11, 2026
Homeinternationalمتحدہ عرب امارات، ابوظہبی، دبئی اور سعودی عرب نے پاکستانی شیعہ اور...

متحدہ عرب امارات، ابوظہبی، دبئی اور سعودی عرب نے پاکستانی شیعہ اور بریلویوں کو ڈی پورٹ کرنا شروع کر دیا

متحدہ عرب امارات، ابوظہبی، دبئی اور سعودی عرب نے پاکستانیوں کو اپنے ممالک سے ڈی پورٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق زیادہ تر ڈی پورٹ کیے جانے والے مسافروں کا تعلق فقہ جعفریہ (شیعہ) سے ہے، جبکہ دوسرے نمبر پر اہل سنت بریلوی مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔ پارہ چنار سے تعلق رکھنے والے شیعہ افراد کو بھی بڑی تعداد میں واپس بھیجا جا رہا ہے۔

یہ بے غیرت عرب ممالک ایران کے ساتھ جاری جنگ کے بعد اپنی شیعہ دشمنی کو کھلے عام ظاہر کر رہے ہیں۔ انہوں نے اسرائیل کے لوگوں کو تو ایک بھی نہیں نکالا، مگر پاکستانی شیعہ اور بریلویوں کو نشانہ بنا کر اپنی غلامی اور بے غیرتی کا ثبوت دے دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ڈی پورٹیشن کا سلسلہ صرف مذہبی بنیاد پر ہو رہا ہے اور اس میں شیعہ مخالف جذبات کی بو نمایاں ہے۔ جبکہ اسرائیلی اور یہودی شہریوں کو ان ممالک میں مکمل تحفظ اور آزادی حاصل ہے۔

یہ اقدام عرب حکمرانوں کی اس حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے کہ وہ اسرائیل اور امریکہ کے سامنے تو سر جھکا لیتے ہیں، مگر مسلمانوں، خاص طور پر شیعہ برادری کے خلاف نفرت میں پیش پیش رہتے ہیں۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں