Saturday, April 11, 2026
Homeinternationalآبنائے ہرمز کبھی نہیں کھلے گا، نائب اسپیکر مجلس نیکزاد

آبنائے ہرمز کبھی نہیں کھلے گا، نائب اسپیکر مجلس نیکزاد

نائب اسپیکر مجلس نیکزاد نے سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا اور آبنائے ہرمز کبھی نہیں کھلے گا۔

انہوں نے کہا کہ جب تک دنیا کے مسلمانوں کے قائد کے خون کا انتقام نہیں لے لیا جاتا، ایران اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور ٹرمپ کا گریبان نہیں چھوڑا جائے گا۔

نیکزاد کے مطابق یہ ایران کے خلاف کی گئی سب سے سنگین سازش تھی، لیکن دشمن اپنے شوم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔

انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ آبنائے ہرمز کبھی نہیں کھلے گا، نہ کوئی مذاکرات ہوئے ہیں اور نہ ہی آئندہ کبھی اس حوالے سے کوئی بات چیت ہوگی۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں